پارشو[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ملی جلی ذات؛ برہمن کی اولاد جو شودر عورت سے ہو، حرامی، ناجائز اولاد، جو کسی دوسرے کی بیوی سے ہو؛ لوہا یا لوہے کا ہتھیار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ملی جلی ذات؛ برہمن کی اولاد جو شودر عورت سے ہو، حرامی، ناجائز اولاد، جو کسی دوسرے کی بیوی سے ہو؛ لوہا یا لوہے کا ہتھیار۔